Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کوٹ رادھا کشن گز شتہ روز 1122 کے مقامی آفس واقع گندھیاں روڈمیں مسجد کی تعمیر کے سلسہ میں ایک سادہ تقریب منقعد کی گئی

قصور(مقصود انجم کمبوہ سے)پریس کلب کوٹ رادھا کشن کوٹ رادھا کشن گز شتہ روز 1122 کے مقامی آفس واقع گندھیاں روڈمیں مسجد کی تعمیر کے سلسہ میں ایک سادہ تقریب منقعد کی گئی جس میں شہر کے صحافیوں معتبر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور مسجد کا افتتاح کیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

مرکزی جمعیت احلدیث تحصیل کوٹ رادھا کشن و امن کمیٹی ضلع قصور کے ممبر مولانا یوسف ربانی نے 1122 کے سٹاف کی کارکردگی کو سراہا اور مسجد کی تمعیرکےسلسلے میں شرعی اقدار بیان کیں جمعیت احلدیث کے عہدیداروں نے مسجد کی تمعیر کے لیے چندہ بھی دیا پریس کلب کوٹ رادھا کشن کے سرپرست اعلی نے پریس کلب کی طرف سے چندہ دیا عوام اتحاد دوست کے ذمہ دار عثمان جاوید خرم شہزاد محمد اصغر نے مسجد مکمل بنوانے کا وعدہ کیاجماعت اسلامی کے ملک شاہد منصور مرکزی جمیت احلدیث کوٹ رادھا کشن کے امیر میاں خا لد سیف الله اور دیگر کی اس تقریب میں شرکت نے تقریب کی رونق دوبالا کر دی

Exit mobile version