Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تھیلیسمیا نوابشاہ شہید بے نظیر آباد میں سندھ ثقافتی دن منایا گیا

تھیلیسمیا نوابشاہ شہید بے نظیر آباد میں سندھ ثقافتی دن منایا گیا

تھیلیسمیا نوابشاہ شہید بے نظیر آباد میں سندھ ثقافتی دن منایا گیا

تھیلیسمیا نوابشاہ شہید بے نظیر آباد میں سندھ ثقافتی دن منایا گیا

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف) تھیلیسمیا نوابشاہ شہید بے نظیر آباد میں سندھ ثقافتی دن منایا گیا جسمیں پیپلزپارٹی کی نوجوان قیادت عاشق حسین زرداری، علی اکبر جمالی، حاجی عظیم مغل، مبین پڑھیار و دیگر نے شرکت کی

اس موقع پر عاشق حسین زرداری کا کہنا تھا سندھ ثقافت کو دنیا میں پذیرائ حاصل ہے اور سندھ کے وفادار دھرتی بیٹے اپنی ثقافت منانے پر فخر محسوس کرتے ہیں

Exit mobile version