سندھ سے محبت کرنے والے لوگ مذہبی عصری اداروں کے شاگرد سیاسی قومی جماعتیں اور فنکار آرٹسٹ سب ایک پیج پر ہیں اسد قریشی 147

سندھ سے محبت کرنے والے لوگ مذہبی عصری اداروں کے شاگرد سیاسی قومی جماعتیں اور فنکار آرٹسٹ سب ایک پیج پر ہیں اسد قریشی

سندھ سے محبت کرنے والے لوگ مذہبی عصری اداروں کے شاگرد سیاسی قومی جماعتیں اور فنکار آرٹسٹ سب ایک پیج پر ہیں اسد قریشی

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)سندھ کے فنکار اسد قریشی نے دھابیجی پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ سندھ کے جزائر صرف سندھ کے ہیں جزائر کی حفاظت کےلئے سندھی اور سندھ میں رہنے والے سندھ سے محبت کرنے والے لوگ مذہبی عصری اداروں کے شاگرد سیاسی قومی جماعتیں اور فنکار آرٹسٹ سب ایک پیج پر ہیں

وفاق اپنی گھمنڈ میں اوچھے ہتکھنڈوں پر اتر آیا ہے وفاق کی ضد سندھ جنون اور وحدانیت کے سامنے کچھ بھی نہی اگر سندھی جزائر کو چھیڑا گیا تو آرٹسٹ و فنکار اور گلوکار مزاحمتی تحریک میں ہر اول دستہ ہونگے اس موقع پر کنول جتوئ، غوث بخش بگھیو، سلیمان آگرو موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں