سندھ کے بچوں میں شعور اور صلاحیت اجاگر کرنے معاشرہ میں جینے کے طور طریقے سیکھنا سکھانا ضروری ہے پرھ سومرو
ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف) سندھ سجاگ بار تحریک گھگھر یونٹ کا ہفتوار تعلیمی تربیتی کلاس زیر نگرانی سندھیانی تحریک رہنماء پرھ سومرو ہوا
جہاں بچوں اور بچیوں نے تعارف کرایا گیت شعر نظم اور تقاریر کے مقابلے ہوئے ٹیچر مس پرھ سومرو کا کہنا تھا کہ سندھ کے بچوں میں شعور اور صلاحیت اجاگر کرنے معاشرہ میں جینے کے طور طریقے سیکھنا سکھانا ضروری ہے فکر پلیجو کے تحت سجاگ بار تحریک اسی مقصد کی ایک کڑی ہے