ٹھٹھہ سجاول میں جمعتہ کے اجتماعات میں کرونا کیخلاف مہم میں علماء کرام اور ڈاکٹرز نے عوام کے سامنے آگاہی دی 135

ٹھٹھہ سجاول میں جمعتہ کے اجتماعات میں کرونا کیخلاف مہم میں علماء کرام اور ڈاکٹرز نے عوام کے سامنے آگاہی دی

ٹھٹھہ سجاول میں جمعتہ کے اجتماعات میں کرونا کیخلاف مہم میں علماء کرام اور ڈاکٹرز نے عوام کے سامنے آگاہی دی

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)ٹھٹھہ سجاول میں جمعتہ کے اجتماعات میں کرونا کیخلاف مہم میں علماء کرام اور ڈاکٹرز نے عوام کے سامنے آگاہی دی اور کرونا کے بڑھتے ہوئے

ریشو کے روک کے لئے حفاظتی اقدامات کی تلقین کی انکا کہنا تھا کہ عوام اپنی ریاست کے ساتھ ملکر کرونا کے خلاف عملی اقدامات میں حصہ لیں تاکہ اس مہلک وباء سے بچا جاسکے میل جول میں فاصلہ ماسک پہننے کا معمول اور ہاتھوں کو صابن سے بار بار دھونے کی فضاء بنائ جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں