پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹر و ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سندھ سسئی پلیجو نے معروف ادبی شخصیت اور تعلیمی ماہر پروفیسر قلندر شاہ لکیاری کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار 125

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹر و ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سندھ سسئی پلیجو نے معروف ادبی شخصیت اور تعلیمی ماہر پروفیسر قلندر شاہ لکیاری کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹر و ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سندھ سسئی پلیجو نے معروف ادبی شخصیت اور تعلیمی ماہر پروفیسر قلندر شاہ لکیاری کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹر و ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سندھ سسئی پلیجو نے معروف ادبی شخصیت اور تعلیمی ماہر پروفیسر قلندر شاہ لکیاری کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروفیسر قلندر شاہ لکیاری کی تعلیمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ ہم لکیاری خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں