ترجمان پنجاب حکومت سیمابیہ طاہر ستی کی عامر ستی کی قبر پر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہار تعزیت 109

ترجمان پنجاب حکومت سیمابیہ طاہر ستی کی عامر ستی کی قبر پر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہار تعزیت

ترجمان پنجاب حکومت سیمابیہ طاہر ستی کی عامر ستی کی قبر پر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہار تعزیت

کوٹلی ستیاں (پی پی اے) ترجمان پنجاب حکومت سیمابیہ طاہر ستی کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن عامر ستی جو چند دن پہلے ایک ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے تھے ان کے گھر جا کر ان کے والدین سے اظہار تعزیت کی اور عامر ستی کی قبر پر فاتحہ خوانی و دعا کی سیمابیہ طاہر ستی کا کہنا تھا

کہ عامر ستی ایک متحرک سیاسی ورکر تھا اور اپنی پارٹی کی تشہیر و ترویج کے لیے دن رات محنت کرتا تھا عامر ستی کی وفات سے پارٹی ایک سرگرم دلیر کارکن سے محروم ہوگئی ہے اللہ عامر ستی کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں