دھابیجی پریس کلب کی جانب سے سندھ ثقافت دن منایا گیا جہاں سیاسی سماجی ادبی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں عوام نے شرکت 93

دھابیجی پریس کلب کی جانب سے سندھ ثقافت دن منایا گیا جہاں سیاسی سماجی ادبی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں عوام نے شرکت

دھابیجی پریس کلب کی جانب سے سندھ ثقافت دن منایا گیا جہاں سیاسی سماجی ادبی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں عوام نے شرکت

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)دھابیجی پریس کلب کی جانب سے سندھ ثقافت دن منایا گیا جہاں سیاسی سماجی ادبی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی اس موقع پر دھابیجی پریس کلب کے صدر مقصود احمد جوکیو کی جانب سے معزز مہمان اور شرکاء کو سندھ ثقافت اجرک پہنائ گئ

دھابیجی پریس کلب کی جانب سے سندھ ثقافت دن منایا گیا جہاں سیاسی سماجی ادبی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں عوام نے شرکت
دھابیجی پریس کلب کی جانب سے سندھ ثقافت دن منایا گیا جہاں سیاسی سماجی ادبی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں عوام نے شرکت

بعد ازاں سابق چیئرمین یوسی دھابیجی فقیر نبی بخش بلوچ نے اپنے خطاب میں سندھ کی تاریخی حیثیت ثقافت تہذیب اور سندھ کے صوفی ازم شعراء کے کرادار پر روشنی ڈالی انکا مزید کہنا تھاکہ سندھ کی وحدت قائم رہے گی کراچی تا کارونجھر تک سندھ کے جزائر و خزائر کی حفاظت کریں گے پروگرام میں سندھ گلوکار راجہ رزاق ملاح نے سندھی گیت پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا اس موقع پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بھی اسٹیج کی زینت بنا رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں