Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

آج کا دن ہم سب کے لیے خاص ہے ہم تمام سندھی ایک پیج پر ایکتا ریلی منا رہے ہیں،رئیس ارسلان بروہی

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)انصاف ہاوس ٹھٹہ ضلعی صدر PTI ٹھٹہ رئیس ارسلان خان کی سندھ ثقافت کلچرل ریلی میں شرکت آج کا دن ہم سب کے لیے خاص ہے ہم تمام سندھی ایک پیج پر ایکتا ریلی منا رہے ہیں،رئیس ارسلان بروہی سندھ وہ صوبہ ہے جس میں پاکستان کی آزادی سے پہلے بھی

مسلم لیگ کی حکومت تھی سندھ باب الاسلام ہے یہاں سے مولانا عبیداللہ سندھی جیسے مرد مجاہد دینی تعلیم حاصل کر کے پوری دنیا میں امن کا پیغام پہنچایا رئیس ارسلان بروہی

Exit mobile version