Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

عوام کا جوش دیکھ کر حکومت بوکھلا گئی تھی جس کی وجہ سے گرفتاریاں کی گئیں جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،مخدوم سید احمد محمود

لیاقت پور(سٹی رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر وسابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے آج جمال دین والی میں لیاقت پور سےاسیران جمہوریت سردار ملک اللّه وسایانوناری سینئر نائب صدر تحصیل لیاقت پور،جام جاوید اخترلاڑسٹی صدر لیاقت پور ، عثمان خان چانڈیہ تحصیل انفارمیشن سیکرٹری لیاقت پور ، عمران اشفاق تحصیل صدر پی وائی او لیاقت پور کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کے 53 ویں یوم تاسیس کا کیک کاٹا

سابق گورنر پنجاب لیاقت پور سےاسیران جمہوریت کے ساتھ پارٹی کے یوم تاسیس کاکیک کاٹتے ہوئے

اس موقع پر ڈسٹرکٹ صدر رحیم یار خان سردار حبیب خان گوپانگ ،ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری چودھری جہانزیب رشید ، مرشد سعید ناصر بھی موجود تھےاس موقع پرمخدوم سید احمد محمود نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ عوام کا جوش دیکھ کر حکومت بوکھلا گئی تھی جس کی وجہ سے گرفتاریاں کی گئیں جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالےتشدداورجیلوں سےڈرنے والے نہیں پی پی کے جیالوں کو نہ ڈرایا جاسکتا ہے نہ جھکایا جاسکتا بھٹوکے سپاہیوں کو شہادت توقبول ہے لیکن ظلم اوجبر کے آگےجھکنامنظور نہیں انشاللہ بہت جلد سلیکٹ حکومت عوامی جدوجہد سےگھر جائے گی

Exit mobile version