ضلع مہمند۔،غلنئی یوٹیلٹی سٹور بند کردیا گیا . سٹور کے سٹاف سامان سمیٹ کر دوسرے جگہ منتقل. 127

ضلع مہمند۔،غلنئی یوٹیلٹی سٹور بند کردیا گیا . سٹور کے سٹاف سامان سمیٹ کر دوسرے جگہ منتقل.

ضلع مہمند۔،غلنئی یوٹیلٹی سٹور بند کردیا گیا . سٹور کے سٹاف سامان سمیٹ کر دوسرے جگہ منتقل.

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند۔،غلنئی یوٹیلٹی سٹور بند کردیا گیا . سٹور کے سٹاف سامان سمیٹ کر دوسرے جگہ منتقل.
ہیڈکوارٹر غلنئی سول کالونی میں عوام کی سہولت کے لیے قائم یوٹیلیٹی سٹور کو ختم کر دیا گیا. جس کی وجہ سے مقامی لوگ مناسب قیمت اور معیاری اشیاء خوردونوش سے محروم ہوگئے. سٹور ختم ہونے کے بعد عملےنے سودا سلف پیک کر نے کاکام شروع کر دیا ہے ۔واضح رہے غلنئی یوٹیلیٹی سٹور علاقے کا واحد یوٹیلٹی سٹور تھا.

اس سے بھی ختم کر دیا گیا. مذکورہ یوٹیلٹی سٹور سے سینکڑوں غریب افراد آٹا،چینی، گھی اور دیکر اشیاء کی رعایتی نرخوں سے مستفید ہورہے تھے۔جبکہ یوٹیلٹی سٹور سول کالونی میں کسی دوسرے محکمے کی عمارت میں قائم تھا۔جس میں ابھی تک کوئی تعمیراتی کام بھی شروع نہیں ہوچکا ہے. اور تاحال خالی پڑی ہے.مقامی انتظامیہ کیساتھ دوسرا متبادل جگہ اور بندوبست نہ ہونے اور یوٹیلٹی کارپوریشن کو غلنئی بازار میں سکیورٹی تحفظات پر سٹور کو کسی دوسری جگہ منتقل کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں