ضلع مہمند۔پنڈیالی سمال ڈیم میں لاکھوں مچھلیاں پراسرار طور پرہلاک 108

ضلع مہمند۔پنڈیالی سمال ڈیم میں لاکھوں مچھلیاں پراسرار طور پرہلاک

ضلع مہمند۔پنڈیالی سمال ڈیم میں لاکھوں مچھلیاں پراسرار طور پرہلاک

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند۔پنڈیالی سمال ڈیم میں لاکھوں مچھلیاں پراسرار طور پرہلاک۔محکمہ فیشری نے متاثرہ مچھلیوں اور پانی کے نمونے ٹیسٹ کے لۓ پشاور ارسال کردی۔ تحصیل پنڈیالی اقرب ڈاگ میں واقع بارانی سمال ڈیم میں محکمہ فیشری کے ذخیرہ مچھلیاں پراسرار طور پر ہلاک ہوگۓ ہیں۔

محکمہ فیشری نے ہلاکت کی وجوہات معلوم کرنے کے لۓ پانی اور ہلاک شدہ مچھلیوں کے نمونے پشاور ارسال کردی ہیں۔اور خدشہ ظاہر کیا ہے۔کہ واقع زہریلی دواٸی،اکسیجن کی کمی،بیماری یا کرنٹ لگنے سے ہوسکتا ہیں۔علاقے کے عوام نے واقعہ پر شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہیں۔ کیونکہ واقعہ کے جگہ کوٸی سکیورٹی اہلکار موجود نہ تھے۔اورنہ پولیس نے تاحال واقعے میں کوٸی پیش رفت کی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں