Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

وفاقی کابینہ میں تبدیلی، شیخ رشید کو وزارت داخلہ مل گئی

وفاقی کابینہ میں تبدیلی، شیخ رشید کو وزارت داخلہ مل گئی

وفاقی کابینہ میں تبدیلی، شیخ رشید کو وزارت داخلہ مل گئی

وفاقی کابینہ میں تبدیلی، شیخ رشید کو وزارت داخلہ مل گئی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردو بدل کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید سے وزارت ریلوے کا قلمدان واپس لے کر انہیں وفاقی وزیر داخلہ کا قلمدان سونپا گیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا قلمدان تبدیل کرکے انہیں اب وزیر انسداد و منشیات بنایا گیا ہے۔

اس کے علاوہ اعظم سواتی کو شیخ رشید کی جگہ وزیر ریلوے کا قلمدان دیا گیا ہے جب کہ مشیر خزانہ سے وفاقی وزیر  بننے والے حفیظ شیخ کو ایک بار پھر وزارت خزانہ کا قلمدان سونپا گیا ہے۔

Exit mobile version