پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اسلام آباد کلب میں تقریب کا انقاد کیا گیا
ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)اسلام_آباد پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اسلام آباد کلب میں تقریب کا انقاد کیا گیا جس میں #سندھکیبیٹی ام رباب کی بحثیت مہمان خصوصی شرکت
جہاں انسانی حقوق تنظیم کے مرکزی صدر جناب حبیب اورکزی نے ان کا استقبال کیا ۔پاکستان بھر میں ام رباب کو ظلم کیخلاف جدوجہد کرنے پر انسانی حقوق کیلئے سرگرم کارکن کی حیثیت سے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔