حسان حسیب الرحمن اور ممتاز کاروباری شخصیت شیخ داود نےشخ رشید کو وفاقی وزیر داخلہ بننے پر مبارک باد پیش 131

حسان حسیب الرحمن اور ممتاز کاروباری شخصیت شیخ داود نےشخ رشید کو وفاقی وزیر داخلہ بننے پر مبارک باد پیش

حسان حسیب الرحمن اور ممتاز کاروباری شخصیت شیخ داود نےشخ رشید کو وفاقی وزیر داخلہ بننے پر مبارک باد پیش

راولپنڈی( سٹی رپورٹر )دربار عالیہ عیدگاہ شریف کے سجادہ نشین پیر نقیب الرحمن ان کے صاحبزادے حسان حسیب الرحمن اور ممتاز کاروباری شخصیت شیخ داود نے راولپنڈی کی پہچان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے وفاقی وزیر داخلہ بننے پر مسرت کا اظہار کیا ہے اور اس پر مسرت موقع پر اپنے جاری پیغامات میی کہا ھے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا چار دھایئوںسے زاید عرصہ پر محیط سیاسی کیریر

عوامی خدمت کا عکاس ہے۔راولپنڈی شہر کی عوام کی جس انداز می شیخ رشید نے خدمت کی وہ دیگر سیاستدانوں کے لیے قابل تقلید مثال ہے۔شیخ رشید سات مرتبہ وفاقی وزیر رہے ہم عوام سے رابطہ پہلے کی نسبت مزید مضبوط بس یہی چیز شیخ رشید کو دیگر سیاستدانوں سے ممتاز بناتی ہے۔اپنے پیغامات میں انہوں نے مزید کہا کہ اس مشکل ترین وقت میی جب ملک کو داخلی طور پر سنگین مسائل کا سامنا ھے اس اھم ترین موقع پر شیخ رشید احمد سے مستند اور مناسب ترین شخصیت ہی وزیر داخلہ کے منصب کیساتھ انصاف کر سکتی ھے۔۔پیر صاحب نے شخ رشید کو جہان وفاقی وزیر داخلہ

بننے پر مبارک باد پیش کی وہی پیر صاحب نے پاکستان کی ترقی خوشحالی اور امن کیلیے خصوصی دعا بھی کی۔ممتاز کاروباری شخصیت شیخ داود کا اس موقع پر کہنا تھا کہ کاروباری برادری شیخ رشید کو بطور وزیر داخلہ بننے پر مبارک باد پیش کرتی ھے۔شیخ داود کا مزید کہنا تھا کہ ملک نازک دور سے گزر رھا ھے اس موقع پر شیخ رشید ھی وہ وا حد شخصیت ھیی جو حالات کی نزاکت کو سمجھ کر داخلی سیکورٹی کے معاملات کو بہتر کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں