پاکستان تحریک انصاف سندھ کے ایم پی اے حلیم عادل شیخ کی شیرازی ہاوس ٹھٹھٹہ آمد مرحوم سید اعجاز شاہ شیرازی کے وفات پرتعزیت 72

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے ایم پی اے حلیم عادل شیخ کی شیرازی ہاوس ٹھٹھٹہ آمد مرحوم سید اعجاز شاہ شیرازی کے وفات پرتعزیت

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے ایم پی اے حلیم عادل شیخ کی شیرازی ہاوس ٹھٹھٹہ آمد مرحوم سید اعجاز شاہ شیرازی کے وفات پرتعزیت

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے ایم پی اے حلیم عادل شیخ کی شیرازی ہاوس ٹھٹھٹہ آمد مرحوم سید اعجاز شاہ شیرازی کے وفات پر انکے بھائ سابق ضلع ناظم سید شفقت حسین شاہ شیرازی انکے بیٹوں ایم این اے ایاز شاہ شیرازی، ایم پی اے ریاض حسین شاہ شیرازی و دیگر سے تعزیت کی

اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی انکے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلاخان بروہی، ہوش محمد عباسی و دیگر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں