Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سابق وزیر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر محمد مطلوب انقلابی اور سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق مرحوم کا یاد میں جدہ میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا

جدہ( نورالحسن گجر سے )سابق وزیر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر محمد مطلوب انقلابی اور سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق مرحوم کا یاد میں جدہ میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیاجس میں مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اورانکی خدمات پرروشنی ڈالی گئی تقریب میں کمیونٹی کی ممتاز سماجی سیاسی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی ۔تعزیتی ریفرنس سے سردار وقاص عنایت سردار محمد اشفاق چوہدری خورشید متیال ،

خالد گجر، راجہ شمروز ، تصور چوہدری عارف مغل ذوالفقار گجر ملک جاوید چوہدری افتخار ،سراج شمس الطاف،سردار آصف سردار ابرار حافظ مقبول رحمان بھٹو کلیم خان ملک شبیر اعوان اعجاز مغل آفتاب ترابی زمرد سیفی چوہدری فریاد حافظ محفوظ قاری رشید ودیگرنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سردار غلام صادق ،اور مطلوب انقلابی کی وفات پر دلی دکھ اور افسوس ہوا ہے اور انکی وفات سے قانون ساز آزاد اسمبلی میں ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا

اور انکی کمی ہمیشہ رہے گی اور دکھ اس گھڑی میں ہم انکے لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں یہ دو ایسی شخصیات تھی جنہوں نے ہمیشہ ریاست کی پائیداری اور عوام کے حقوق کی بات کی اور غریب اور مظلوم کا ساتھ دیا یہ ہی وجہ ہے کے آج کشمیر میں انکی یاد میں بچہ بچہ افسردہ ہے اور رو رہا ہے انکی خدمات کو ہمشہ یاد رکھا جائے گا اور یہ عوام کے دلوں میں ہمشہ زندہ رہیں گیے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ پاک مرحومین کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورانکے پسماندگان کوصبرجمیل عطافرمائے(آمین)

Exit mobile version