وزیراعظم پاکستان عمران خان نے تاریخ میں پہلی بارعوام کے خون پسینے سے کماۓ ہوۓ پیسوں کوباہرسمگلنگ کرنےوالوں کے خلاف کڑا احتساب کرکے انکی چیخیں نکالی ہیں، قاری راشدمحمود 118

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے تاریخ میں پہلی بارعوام کے خون پسینے سے کماۓ ہوۓ پیسوں کوباہرسمگلنگ کرنےوالوں کے خلاف کڑا احتساب کرکے انکی چیخیں نکالی ہیں، قاری راشدمحمود

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے تاریخ میں پہلی بارعوام کے خون پسینے سے کماۓ ہوۓ پیسوں کوباہرسمگلنگ کرنےوالوں کے خلاف کڑا احتساب کرکے انکی چیخیں نکالی ہیں، قاری راشدمحمود

ایبٹ أباد(ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر )ایبٹ أبادپاکستان تحریک انصاف واحدپارٹی ہےجوگزشتہ 70 سالوں سےتباہ حال اداروں کاقبلہ درست کرنےاورماضی کی مفلوج الحال سمت کواستحکام دینےکےلیےکوشاں ہےباشعور عوام کےتعاون سےترقی یافتہ اورخوشحال پاکستان کاخواب ضرورشرمندہ ہوگا

قوم کومساہل کےدلدل سے نکالنےکےلیے بعض اوقات میں مشکل فیصلےکرنےپڑتے ہیں ان خیالات کااظہارگزشتہ روزپاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن کےسنیئررہنما وسابق ممبرضلع کونسل قاری راشدمحمود نے بانڈ ہ شیرخان میں عوامی اجتماع سےکیاانہوں نےکہاکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے تاریخ میں پہلی بارعوام کے خون پسینے سے کمائے ہوئے پیسوں کوباہرسمگلنگ کرنےوالوں کے خلاف کڑا احتساب کرکے انکی چیخیں نکالی ہیں

جنکی کوئی مثال ہی نہیں ملتی تحریک انصاف کامنشور چورڈکیتوں کو گریبان سےپکڑکرجیلوں کی سلاخوں کےپیچھے بھیجناہے سابقہ کرپٹ حکمرانوں نے ملک کودونوں ہاتھوں سے لوٹاجس سےملک تباہی کےدہانےپرپہنچ گیااب عمران خان ہی ملک کےلیے امید کی أخری کرن ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں