Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی کے سلسلے میں پی پی پی خواتین ونگ کا اجلاس جیلانی ہاوّس خیرپور میں ہوا

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی کے سلسلے میں پی پی پی خواتین ونگ کا اجلاس جیلانی ہاوّس خیرپور میں رکہا گیا۔ جس کی صدارت پی پی پی خواتین ونگ سندہ کی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کی۔ اجلاس میں ڈاکٹر مہرین بھٹو نے شریک خواتین عہدیداران کو احکامات جاری کیئے

کہ وہ 27 دسمبر کو شہید رانی بینظیر بھٹو کی برسی میں خواتین کے ہمراہ بھاری تعداد میں شرکت کریں۔ جبکہ اس موقعے پر پی پی پی خواتین سکھر ڈویزن کی صدر غزالہ سیال، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ سومرو، پی پی پی خواتین ونگ ضلع خیرپور کی صدر زینب بلوچ، سمرین عباس دشتی، رابعہ عباسی سمیت بڑی تعداد میں خواتین کارکنوں نے شرکت کی۔

Exit mobile version