Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

حکومت پاکستان غریب عوام کے فلاح و بہبود کے لیے ٹھوس اقدامات کرے،عاصم ملک

دبئی(بیورورپورٹ) ممتاز سیاسی شخصیت اور ترجمان اوورسیز پاکستانیز کیپٹن عاصم ملک نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان غریب عوام کے فلاح و بہبود کے لیے ٹھوس اقدامات کرے، پاکستان میں جاری مہنگائی کی لہر سے

اوورسیز پاکستانی بھی پریشان ہیں، انہوں نے کہا کہ حکومت مہنگائی کرنے کی بجائے کرپٹ لوگوں سے پیسے واپس لے اس سے ناصرف پاکستانی کرنسی مضبوط ہوگی بلکہ مہنگائی بھی کم ہوگی اور غریب عوام سکھ کا سانس لے سکیں گے، کیپٹن عاصم ملک نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی کہ وہ بڑھتی مہنگائی کا نوٹس لیں اور فوری اقدامات کرکے غریب عوام کو ریلیف فراہم کرے

Exit mobile version