Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پاکستان تحریک انصاف لاہور سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کی جانب سے اہم میٹنگ کا انعقاد .

پاکستان تحریک انصاف لاہور سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کی جانب سے اہم میٹنگ کا انعقاد .

پاکستان تحریک انصاف لاہور سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کی جانب سے اہم میٹنگ کا انعقاد .

پاکستان تحریک انصاف لاہور سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کی جانب سے اہم میٹنگ کا انعقاد .

لاہور (بیورو رپورٹ)پاکستان تحریکِ انصاف لاہور اسپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کے پریزیڈنٹ سینٹرل پنجاب جواد اکبر کاہلوں اور آرگنائیزر پنجاب مناففر گوندل صاحب کی ہدایت پر لاہور سمن آباد ٹاؤن میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا. جس میں شریک معزز پارٹی رہنماوں میں انفارمیشن سیکریٹری سینٹرل پنجاب محترم جناب عادل چوہدری صاحب ، پریذیڈنٹ لاہور سمن آباد ٹاون محترم جناب رانا طارق صاحب ،

وائس پریذیڈنٹ لاہور سمن آباد ٹاون محترم جناب مجید صاحب ، وائس پریذیڈنٹ لاہور سمن آباد ٹاون محترم جناب حامد محمود خان صاحب ، جنرل سیکریٹری لاہور سمن آباد ٹاون محترم جناب چوہدری فیصل عباس صاحب ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری لاہور سمن آباد ٹاون محترم جناب عامر کشمیری صاحب ، انفارمیشن سیکریٹری لاہور سمن آباد ٹاون محترم جناب حمزہ اللہ دِتہ صاحب ، فنانس سیکریٹی لاہور سمن آباد ٹاون محترم جناب چوہدری راحیل صاحب بھی اس اہم میٹنگ میں شریک ہیں – تقریبا

ایک گھنٹہ پچیس منٹ کی اس اہم منعقدہ میٹنگ میں یہ بات واضع طے پائی گئی کہ وزیرِ اعظم پاکستان اور کپتان عمران خان صاحب کے ویژن کے مطابق ورکرز کو پرموٹ کیا جائے اور اسپورٹس ونگ کی کارگردی کو بہتر سے بہتر بنایا جائے .اور عمران خان کے ویژن کو کامیابی کی جانب لے کر آگے بڑھا جائے – اس اہم میٹنگ کے اختتام پر عمران خان صاحب اور پاکستان کے استحکام اور سالمیت کے لیئے خصوصی دعا بھی کی گئی

Exit mobile version