پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹر سسئی پلیجو کا مسلم لیگ(ن) کی سینیٹر کلثوم پروین کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹر سسئی پلیجو نے مسلم لیگ(ن) کی سینیٹر کلثوم پروین کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے
کہ مرحومہ پسماندہ طبقے کی آواز تہیں ان کے انتقال کی خبر سن کے بہت افسوس ہوا ۔ بلوچستان کی عوام اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعزیت کرتے ہوے سینیٹر سسئی پلیجو نے کہا کہ اللہ سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین