کوسٹل ہائ وے پر موجود بجلی گھروں میں مقامی مزدوروں کے ساتھ ناروا سلوک اور بونس نہ دئے جانے کیخلاف گیٹ پر مزدوروں کی جانب سے مظاہرہ 76

کوسٹل ہائ وے پر موجود بجلی گھروں میں مقامی مزدوروں کے ساتھ ناروا سلوک اور بونس نہ دئے جانے کیخلاف گیٹ پر مزدوروں کی جانب سے مظاہرہ

کوسٹل ہائ وے پر موجود بجلی گھروں میں مقامی مزدوروں کے ساتھ ناروا سلوک اور بونس نہ دئے جانے کیخلاف گیٹ پر مزدوروں کی جانب سے مظاہرہ

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)کوسٹل ہائ وے پر موجود بجلی گھروں میں مقامی مزدوروں کے ساتھ ناروا سلوک اور بونس نہ دئے جانے کیخلاف گیٹ پر مزدوروں کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر بچل رند، رجب، اور زاہد نے میڈیا کو بتایا کہ یہاں موجود بجلی گھروں میں مزدوروں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتاہے

جبکہ بونس نہی دیا جاتا دیگر سہولیات بھی نہی دی جاتی جسکی وجہ سے مزدور طبقہ میں احساس محرومی پائ جاتی ہے مظاہرین نے مطالبہ کیا ہیکہ لیبر قوانین کے تحت مزدوروں کے حقوق دئے جائیں تاکہ وہ باآسانی اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں