یکم جنوری تا 8 جنوری تک تعلیمی آگاہی مہم کا آغاز دھابیجی سے کریں گے اور سندھ بھر میں تعلیمی شعور ریلیاں منعقد کی جائیں، صادق لاکھو 73

یکم جنوری تا 8 جنوری تک تعلیمی آگاہی مہم کا آغاز دھابیجی سے کریں گے اور سندھ بھر میں تعلیمی شعور ریلیاں منعقد کی جائیں، صادق لاکھو

یکم جنوری تا 8 جنوری تک تعلیمی آگاہی مہم کا آغاز دھابیجی سے کریں گے اور سندھ بھر میں تعلیمی شعور ریلیاں منعقد کی جائیں، صادق لاکھو

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)سندھ کلچر فورم کے صدر صادق لاکھو نے دھابیجی پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ یکم جنوری تا 8 جنوری تک تعلیمی آگاہی مہم کا آغاز دھابیجی سے کریں گے اور سندھ بھر میں تعلیمی شعور ریلیاں منعقد کی جائیں گی تاکہ تعلیمی دن کی اہمیت اجاگر کی

جاسکے اس وقت سندھ میں تعلیمی فقدان ہے سندھ شعور کو زندہ کرنے کے لئے نوجوان تعلیمی میدان میں آگے آنا ہوگا تاکہ سندھ شعور تعلیمی میدان میں اپنے قدم بڑھا سکے انکے ہمراہ سانون برفت، عبدالقادر سموں اور صالح محمد کچی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں