ضلع مہمند, تحصیل پنڈیالئی کے پہاڑی علاقہ کڑپہ ڈھنڈ کے مقام پر ماربل سے بھری ہوئی گاڑی الٹ گئی 88

ضلع مہمند, تحصیل پنڈیالئی کے پہاڑی علاقہ کڑپہ ڈھنڈ کے مقام پر ماربل سے بھری ہوئی گاڑی الٹ گئی

ضلع مہمند, تحصیل پنڈیالئی کے پہاڑی علاقہ کڑپہ ڈھنڈ کے مقام پر ماربل سے بھری ہوئی گاڑی الٹ گئی

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند, تحصیل پنڈیالئی کے پہاڑی علاقہ کڑپہ ڈھنڈ کے مقام پر ماربل سے بھری ہوئی گاڑی الٹ گئی. تاہم ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔واضح رہے کہ غلنٸی غاخے سر سے یکہ غنڈ تک سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے. اور گزشتہ کئی سالوں سے مذکورہ روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے.

حالانکہ یہ روڈ ضلع مہمند اور شبقدر کے درمیان ایک مصروف شاہراہ ہے. اور روزانہ سینکڑوں گاڑیاں اس روڈ سے گزرتے ہیں. اور روڈ کی ابتر حالت کی وجہ سے روزانہ حادثات رونما ہوتے ہیں. جو زمہ دار حکام کے لیے لمحہ فکریہ ہے…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں