دفاع امن کونسل پاکستان یوتھ ونگ کے طرف سے دھابیجی شھر میں قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا کیک کاٹا 93

دفاع امن کونسل پاکستان یوتھ ونگ کے طرف سے دھابیجی شھر میں قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا کیک کاٹا

دفاع امن کونسل پاکستان یوتھ ونگ کے طرف سے دھابیجی شھر میں قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا کیک کاٹا

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف) دفاع امن کونسل پاکستان یوتھ ونگ کے طرف سے دھابیجی شھر میں قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس میں دفاع امن کونسل ضلعہ ٹھٹھہ کے رہنما محمد علی ناہیوں اقبال شاھ ظفر محسودعبدالطیف ناہیوں ایاز لاشاری منظور بکھیرو اور دیگر دوستوں نے شرکت کی

اس موقع پر دفاع امن کونسل ضلع ٹھٹہ کی رہنماں محمد علی ناھیو نے کہا کہ پاکستان کے بانی قاٸد اعظم محمد علی کے لاکھ لاکھ احسانات ہیں جنوں نے ھمیں غلامی کی زندگی سے آزادی دلائی اے قائد تیرا احسان ہے ھم سب پر ھم آزاد ہے ہمیں غلامی سے بچا لیا اس تقریب کے موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس میں بانی پاکستان قاٸداعظم محمد علی جناح کو اخراج تحسین پیش کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں