الریاض کمپیوٹر اینڈ انگلش لنگویج سینٹر میں قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش منایا گیا 77

الریاض کمپیوٹر اینڈ انگلش لنگویج سینٹر میں قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش منایا گیا

الریاض کمپیوٹر اینڈ انگلش لنگویج سینٹر میں قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش منایا گیا

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)الریاض کمپیوٹر اینڈ انگلش لنگویج سینٹر میں قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش منایا گیا اس موقع پر پرنسپل الریاض اسکول سر ریاض احمد جوکیو لیکچرار آصف آرائیں ڈاکٹر طارق آرائیں مقصود احمد جوکیو مس عائیشہ خالد، طالبہ سمرا انصاری،

لیکچر قمر شہزاد جتوئ علی مصطفے پہنور و دیگر سمیت طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش کا کیک کاٹا گیا اس موقع پر مقریرین نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج نوجوان نسل قائد اعظم کے نظریاتی فلسفہ پر عمل کریں اور قائد کا پاکستان کی تعمیر ترقی کو سیاسی علمی کردار میں ڈالے تاکہ دنیا میں جدت کے ساتھ پاکستان اپنا نام بنانے میں ایک بار پھر آگے بڑھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں