Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پاکستان کو بانی قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنے نظریات اور فلسفہ کے ذریعے اس ملک کے مکینوں کو ایک اچھا نظریہ دیا ہے،ایکزیگٹو ممبر پاک میڈیا

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)ایکزیگٹو ممبر پاک میڈیا اور صحافی KSA ادعیہ وھاج نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر اپنے ہاتھوں ایک پینٹگ پوسٹ پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہیکہ پاکستان کو دنیا بھر میں ایک بہتر مقام حاصل ہے اسکے ثقافت رہن سہن اور

امن محبت کی بناء پر اور اسی طرح پاکستان میں موجود خوبصورت دلکش مناظر و تاریخی مقامات کی وجہ سے یوں پاکستان کو بانی قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنے نظریات اور فلسفہ کے ذریعے اس ملک کے مکینوں کو ایک اچھا نظریہ دیا ہے اور یہ ملک قائد کا پاکستان کے نام سے جانا جاتا ہے

Exit mobile version