وزیراعلیٰ سندھ کی بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 144ویں یوم پیدائش کے موقع پر حاضری دی 72

وزیراعلیٰ سندھ کی بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 144ویں یوم پیدائش کے موقع پر حاضری دی

وزیراعلیٰ سندھ کی بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 144ویں یوم پیدائش کے موقع پر حاضری دی

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)کراچی / وزیراعلیٰ سندھ / 25 دسمبر 2020ء وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزار قائد پہنچ گئے گورنر سندھ عمران اسمائیل کی بھی مزار قائد پر آمد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گورنر عمران اسمائیل کا استقبال کیا وزیراعلیٰ سندھ کی بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 144ویں یوم پیدائش کے موقع پر حاضری دی

وزیراعلیٰ سندھ نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی وزیراعلیٰ سندھ نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار پر آمد کا اعلان بگل بجا کر کیا گیاعبدالرشید چناترجمان وزیراعلیٰ سندھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں