انشاللہ مجھے پورا یقین ہے کہ اب میرے حلقے کہ ایم این اے مرتضی جاوید عباسی استعفی دینے جائے گے،سردارطیب خان 77

انشاللہ مجھے پورا یقین ہے کہ اب میرے حلقے کہ ایم این اے مرتضی جاوید عباسی استعفی دینے جائے گے،سردارطیب خان

انشاللہ مجھے پورا یقین ہے کہ اب میرے حلقے کہ ایم این اے مرتضی جاوید عباسی استعفی دینے جائے گے،سردارطیب خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آبادخصوصی رپوٹ:اینکر پرسن SBIنیوز چینل سردارطیب خان نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ انشاللہ مجھے پورا یقین ہے کہ اب میرے حلقے کہ ایم این اے مرتضی جاوید عباسی استعفی دینے جائے گے اور غلطی سے اسپیکر کہ پاس پہچا ہے یا جس طرح بھی واپس نہیں لے گے اللہ سے دعا ہے کہ اہلیان گلیات کو انکا اصل ہیرو قابل انسان علی اصغر خان جلد ملے گا اگر یہاں ضمنی الیکشن ہوئے

تو انشاللہ یہ ہم اپنی جیتی ہوئی سیٹ پٹواری سے واپس لینے میں کامیاب ہو جائے گے اور گلیات میں ترقی کا سفر شروع ہو گا مرتضی جاوید عباسی اپنی قائد کہ حکم پر اب تصدیق کرہے کہ وہ مستعفی ہونا چاہتے ہیں گلیات میں انشاللہ جلد بلا چلے گا بہت بہت مبارک ہو گلیات والوں تیاری پکڑو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں