ڈیرہ غازیخان آر پی او فیصل رانا نے 15مرتبہ ایس ایچ او تعینات رہنے والے سب انسپکٹر جام سجاد کو ملازمت سے برخاست کر دیا 196

ڈیرہ غازیخان آر پی او فیصل رانا نے 15مرتبہ ایس ایچ او تعینات رہنے والے سب انسپکٹر جام سجاد کو ملازمت سے برخاست کر دیا

ڈیرہ غازیخان آر پی او فیصل رانا نے 15مرتبہ ایس ایچ او تعینات رہنے والے سب انسپکٹر جام سجاد کو ملازمت سے برخاست کر دیا

مظفرگڑھ (میاں خالد ندیم بھٹیبیور چیف سے)ڈیرہ غازیخان آر پی او فیصل رانا نے 15مرتبہ ایس ایچ او تعینات رہنے والے سب انسپکٹر جام سجاد کو ملازمت سے برخاست کر دیا ملازمت سے برخاست ہونے والے سب انسپکٹر پر شہید کانسٹیبل کے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں حقائق مسخ کرتے ہوئے

شواہد تبدیل کرنے کے الزمات انکوائریوں میں درست ثابت ہوئے 2019 میں تھانہ سیت پور (مظفر گڑھ) کے علاقہ میں پولیس مقابلے کے دوران کانسٹیبل محمد فاروق شہید ہو گیا تھا ، سب انسپکٹر سجاد نے مقدمہ کے شواہد تبدیل کئے جس سے ملزمان عدالت سے بری ہو گئے،

سجاد کی برخاستگی کے آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے آر پی او شدت جذبات سے آبدیدہ ہو گئے ، آر پی او نے شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر 6 مرتبہ ایس ایچ او رہنے والے سب انسپکٹر کو بھی آر پی او فیصل رانا نے ملازمت سے برخاست کر دیا عبدالروف نے غیر قانونی حراست میں ملک زریاب کو سی آئی اے سٹاف رکھ کر تشدد کیا اور شہری کو کرنٹ بھی لگتے رہے جس سے شہری جاں بحق ہو گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں