Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی۔

ذرائع  کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے اور اوگرا کی جانب سے بجھوائی گئی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں پونے 3 روپے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے تک اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم عمران خان سے مشاورت کے بعد کرے گی اور پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کل کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں  وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصونوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ 16 دسمبر سے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر  جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا۔

Exit mobile version