دھابیجی مین نیشنل ہائ وے پر سومرا پمپ کے سامنے تیز رفتار ٹرک کی زد میں 76

دھابیجی مین نیشنل ہائ وے پر سومرا پمپ کے سامنے تیز رفتار ٹرک کی زد میں

دھابیجی مین نیشنل ہائ وے پر سومرا پمپ کے سامنے تیز رفتار ٹرک کی زد میں

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)دھابیجی مین نیشنل ہائ وے پر سومرا پمپ کے سامنے تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر ٣ موٹر سائیکل سوار کچلے گئے جنمیں ایک گھارو کا شہری غلام حیدر جوکیو موقع پر جانبحق جبکہ اسکا ساتھی زخمی ہوگیا ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب جبکہ ٹرک کو پولیس نے اپنے تحویل میں لے لیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں