ضلع مھمند تحصیل بائزئ غنم شاہ میں غریب شخص فیروز خان ولد جاند کےگھرزمین کےتنازعےپرمسمار کردیاگیا
مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مھمند تحصیل بائزئ غنم شاہ میں غریب شخص فیروز خان ولد جاند کےگھرزمین کےتنازعےپرمسمار کردیاگیا۔اس شدیدسردی
میں ملزمان نےرات کو اسکےگھرسےسامان باھرپھینک کرمسمارکردیا غریب شخص نے اس شدید سردی میں اپنےمعصوم بچوں سمیت رات اسمان تلےگزاردی غریب شخص فیروزخان کامقامی انتظآمیہ ودیگراعلی حکام سے ملزمان کےخلاف کاروائ کامطالبہ