ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اولڈ ٹیکنالوجی اینٹوں کے بھٹوں کیخلاف حرکت میں آگئی- 76

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اولڈ ٹیکنالوجی اینٹوں کے بھٹوں کیخلاف حرکت میں آگئی-

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اولڈ ٹیکنالوجی اینٹوں کے بھٹوں کیخلاف حرکت میں آگئی-

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اولڈ ٹیکنالوجی اینٹوں کے بھٹوں کیخلاف حرکت میں آگئی- ڈپٹی کمشنر نے 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن کے بعد بھٹے زگ زیگ نہ کرنے والوں کیخلاف زیر ٹالرینس پالیسی کا بھی دیدیا ہے-احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات نے خانیوال،مہر شاہ،شام کوٹ،اصطبل روڈ پر بھٹوں کی چیکنگ کی اور مالکان کو سختی کے ساتھ متنبہ کیا

کہ پرانی ٹیکنالوجی کے بھٹوں کو کسی صورت چلانے کی اجازت نہیں دی جائیگی-اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ضلع میں اب صرف نئی ٹیکنالوجی کے بھٹہ چلانے کی اجازت دی جائیگی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے بھٹہ مالک کو جیل بھیجا جائے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں