Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اچھڑیاں ضلع مانسہرہ کے مقام پر شَر پسندوں سید ولایت شاہ المعروف بابا رح کاظمی مشہدی کا مزار مسمار کر دیا

مانسہرہ (نامہ نگار)اچھڑیاں ضلع مانسہرہ کے مقام پر شَر پسندوں سید ولایت شاہ المعروف بابا رح کاظمی مشہدی کا مزار مسمار کر دیا
جدِامجد ساداتِ کاظمیہ، سادات پنجول، سادات کُنڈ سیداں، سادات بٹنگ سیداں، سادات عُور سندوب آزاد کشمیر اور دیگر پاکستان کے کئی شہروں میں بابا جی کی اولاد موجود ہے آپ کا مزار اقدس اچھڑیاں نزد شنکیاری ضلع مانسہرہ میں واقع ہے۔
گذشتہ روز شَر پسند عناصر یزید لعنتی کے پیروکاروں نے جلوس کی شکل میں بابا کے مزار اقدس کو شہید کر کے بے حرمتی کی اور وہاں پر اس شَر پسند یزیدی ٹولے نے یہ اعلان کیا ہے کہ ہم مانسہرہ میں موجود تمام مزارات کو مسمار کریں گے ۔
سادات سماجی تحریک پاکستان کی طرف سے ہم اس واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کی ملزمان کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے سادات سماجی تحریک پاکستان دفاع اہلبیت کے لئے ہر قسم کی قربانی کے لئے تیار ہیںاگر اس کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی تو ھم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں پھر زمہ داری انتظامیہ کی ہوگی

Exit mobile version