Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ٹھٹہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی شیرازی ہاوس آمد

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)ٹھٹہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی شیرازی ہاوس آمدٹھٹہ: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے شیرازی برادران سے سابق صوبائی مشیر سید اعجاز علی شاہ شیرازی کے انتقال پر تعزیت کی: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی سید اعجاز علی شاہ مرحوم کے بھائی سید شفقت شاہ شیرازی سے اظہار تعزیت: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا سید اعجاز علی شاہ مرحوم کے صاحبزادوں، سید فیاض شاہ شیرازی،

سید ایاز شاہ شاہ شیرازی اور سید ریاض شاہ شیرازی سے بھی تعزیت کا اظہار : چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا سید اعجاز علی شاہ مرحوم کے بھتیجوں سید شاہ حسین شاہ شیرازی، ڈاکٹر امتیاز شیرازی اور امیر حیدر شیرازی سے بھی تعزیت کا اظہار: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی سید اعجاز علی شاہ مرحوم کے جنت میں بلندی درجات کے لئے دعا و فاتحہ خوانی: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سید اعجاز علی شاہ مرحوم کے انتقال پر لواحقین کے لئے دعائے صبر بھی کی: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر شاہ اور وزیر آبپاشی سہیل انور سیال کی بھی شیرازی برادران سے تعزیت

Exit mobile version