Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

نیازی حکومت میں ریلیف امیروں کو ملا ہے غریبوں کو نہیں مل سکا۔بلاول بھٹو زرداری

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)ہمارے ہر فیصلے کو پی ڈی ایم نے انڈورس کیا ہے ہم نے این آر او کا مطالبہ کب بھی نہیں کیا
ہماری تنقید کا جواب نہیں ہوتا تب یہ رونا روتے ہیں نیازی حکومت میں ریلیف امیروں کو ملا ہے غریبوں کو نہیں مل سکا یہ مزدوروں غریبوں اور تاجروں کو ریلیف دینے کو تیار نہیں ہوتے ہیں

کنسٹرکشن مافیا کو ایمنسٹی ملی ہے بلاول بھٹو زرداری کی شیرازی برادران سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگواقتدار میں رہتے ہوئے عمران خان عوام کے مسائل کے لئے کچھ نہیں کرینگے بلاول بھٹو زرداری

Exit mobile version