ضلع مہمندتحصیل حلیمزئی کے علاقہ شاتی کور شابانہ میں بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف بادسیاں کے عوام سڑکوں پر نکل آئے 94

ضلع مہمندتحصیل حلیمزئی کے علاقہ شاتی کور شابانہ میں بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف بادسیاں کے عوام سڑکوں پر نکل آئے

ضلع مہمندتحصیل حلیمزئی کے علاقہ شاتی کور شابانہ میں بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف بادسیاں کے عوام سڑکوں پر نکل آئے

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمندتحصیل حلیمزئی کے علاقہ شاتی کور شابانہ میں بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف بادسیاں کے عوام سڑکوں پر نکل آئے. پشاور باجوڑ شاہراہ ہرقسم ٹریفک کیلئے بند کیا گیا ۔ یاد رہے کہ ضلع مہمند کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹوں میں 23 گھنٹے ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے. جس کی وجہ سے علاقے میں پینے کی پانی ناپید ہوگئی ہے.

اور لوگ اس یخ بستہ موسم میں بھی پانی کے لیے ترس رہے ہیں.کیونکہ علاقے کے 150 گز گہرے کنووں سے ہاتھ کے زریعے پانی نکالنا بہت مشکل ہے. اور بجلی کبھی 2 منٹ اور کبھی 3منٹ کے لیے آتی ہے. جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے.۔مظاہرین نے ڈی ایس پی جان محمد کے ساتھ مذاکرات کرکے روڈ کھول دیا..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں