Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شیرازی ہاوس ٹھٹھہ آمد سید اعجاز شاہ شیرازی کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت و دعاء مغفرت کی

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شیرازی ہاوس ٹھٹھہ آمد سید اعجاز شاہ شیرازی کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت و دعاء مغفرت کی اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شیرازی صاحب نے پوری زندگی ٹھٹھہ کی عوام۔کی خدمت میں گزاری شیرازی صاحب نے ہمیشہ ٹھٹھہ کے مسائل حل پورے پاکستان کئ طرح ٹھٹھہ میں عوام بھی پریشان ہے عوام اس وقت مہنگائی کا بوجھ اس لیئے اٹھا رہی ہے کے ایک نالائق نااہل حکمران ہم پر مسلط کیا گیا ہے دو سال گزرنے کے بعد اب تیسرا سال چل رہا پھر بھی وزیراعظم کہے رہا ہے ہم ٹریننگ پر ہیں پاکستان کا اس وقت معیشیت بلکل نیچے آگیا ہے پاکستان کی عوام پی ڈی ایم کا ساتھ دے ہم مل کے اس کٹھ پتلی حکومت کو ہٹائینگے
پی ڈی ایم کا جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی جیت پیپلزپارٹی کی جیت پی ڈی ایم کی جیت ہے ہم سب ایک ہیں پی ڈی ایم کی تحریک مستحق ہیں ہم سب مل کر اس کو ہوجائینگے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کسی اور پر نہیں عوام کی طاقت پر بھروسہ کیا اس وقت ملک مہنگائی عروج پر عوام پی ڈی ایم کا ساتھ دے تاکے ہم اس حکومت کا مقابلہ کریں

پاکستان پیپلزپارٹی کا جزائر کے مسئلے پر صف اول کا کردار ہے جب بھی آمر ڈکٹیٹر سندھ کے وسائل پر قبضہ کرتے ہیں تو پیپلز ہمیشہ صف اول پر کھڑی ہوتی ہے سندھ اور بلوچستان اس ملک میں گئس سب زیادہ پیدا کرتی ہے مگر آئین کے مطابق ان کا حصہ نہیں دیا جاتا ہے ہم نے ہمیشہ ان کو انتخابات میں شکست دی ہے ہم اپنے احتجاج کے تھرو ان کو شکست دینگے نیشنل ایکشن پلان پے نہیں عمل ہورہا ہے اس لیئے اس وقت بھی دہشتگردی جاری ہے
ہم کسی نمائندے سے ملنے کو مسترد کردیا ہے تب تک کسی سے ڈائلاگ نہیں ہونگے جب تک یہ عوام دشمن وزیراعظم چلا نہیں جاتا ضمنی انتخابات یا کوئی اور انتخابات کی بات ہے وہ ہم سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی تجویز ہر کرینگے پی ڈی ایم نے اپنے لیئے کسی ریلیف کیلئے کوئی مطالبہ نہیں کیا ہے ہمارہ مطالبہ عوام کی ریلیف کیلئے ہیں مہنگائی کو ختم کرنے کیلئے ہیں جب ہم یہ مطالبہ کرتے ہیں پی ٹی آئی رونا روتی ہے عمران صرف اپنی حکومت بچانے کیلئے لگا ہوا ہے اس عوام کی کوئی فکر نہیں

Exit mobile version