Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے واقعہ کی شدید مذمت کرتا ہوں ،راجہ محمد حمید ایڈوکیٹ

دولتالہ(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت ملک میں جمہوری روایات اور جمہوریت کی بقا کے لیے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے گزشتہ 2سال سے پاکستان کے عوام مہنگائی ،غربت ،بے روزگاری اور افلاس کے ہاتھوں تباہ حال ہو چکے ہیں ملکی معیشت کا جنازہ نکل چکا ہے عوام کو صرف لولی پاپ دیکر حکومت چلائی جا رہی ہے

عوام کے مسائل آج بھی جوں کے توں ہیں ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار صوبائی اسمبلی و رہنما مسلم لیگ ن راجہ محمد حمید ایڈوکیٹ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کے قیام کا مقصد پاکستان کے سیاسی نظام کو مضبوط کرنا ہے ہم قومی اداروں کو مضبوط اور آئین کی حکمرانی کے لیے اس جدو جہد کا جاری رکھیں گے

انہوں نے گزشتہ روز اسلام آباد میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کی مکمل تحقیقات کر کے ملوث افراد کو قرار واقعہ سزا دی جائے حکومت اس معاملے پر بے حسی کا مظاہرہ نہ کرئے ۔

Exit mobile version