Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ پیدائش پر پیغام

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ پیدائش پر پیغام

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ پیدائش پر پیغام

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ پیدائش پر پیغام

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ پیدائش پر پیغام پی پی پی چیئرمین کا قائدِ عوام کو ان 93 ویں یوم پیدائش پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت قائدِ عوام ملک میں جمہوریت اور مساوی حقوق کے لئے جدوجہد کا سب سے بڑا آئیکن اور بنیاد رکھنے والا ہے: بلاول بھٹو زرداری
شہید بھٹو نے سقوطِ ڈھاکا کے بعد ملک کے ٹوٹے پھوٹے ٹکڑوں کو اٹھایا اور سیاسی طور مایوس عوام میں نئی روح پھونکی:انہوں نے عوام میں نئی روح پھونک کر ملک کے بانی اجداد کے خواب کو نئی جِلا بخشی: شہید بھٹو نے اپنے سیاسی و سفارتی تدبر کے ذریعے دشمن سے 90 ہزار جنگی قیدیوں کو رہا کروایا: بلاول بھٹو انہوں نے ہزاروں مربع کلومیٹر زمین کو واگذار کرانے کے ساتھ ساتھ ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی: بلاول بھٹو ایٹمی پروگرام کا مقصد مستقبل میں اس طرح کی نقصان کو دوبارہ ہونے سے ملک کو بچانا تھا: کوئی بھی محب وطن پاکستانی شہید بھٹو کی

کاوشون و منصوبوں کو فراموش نہیں کرسکتا: وہ کاوشیں جن کے ذریعے شہید بھٹو نے مائیکرو خواہ میکرو صنعت کو فروغ دے کر ملک کی معیشت کو مضبوط بنایا: بلاول بھٹو تعلیم ادارے قائم کیئے، متفقہ آئین دیا اور معاشرے کے پسماندہ طبقات کو سیاسی طور بااختیار بنایا: بلاول بھٹو قائدِ عوام نے اپنی نصف صدی پر مبنی زندگی کے دوران ملک کے لیئے جو کچھ کیا اس کی قائداعظم کے بعد کوئی نظیر نہیں: بلاول بھٹو اس طرح کا کردار نبھانی کی پاداش میں ملک اور اس کے جمہوری نطام کے دشمنوں نے قائدِ عوام کوعدلیہ کے ذریعہ قتل کرایا: بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی آمر ضیا کی باقیات اور حواریوں کی دہونس دھمکیوں، رکاوٹوں، انتقامی کاروایوں اور ظلم و جبر کے باوجود جدوجہد کو آگے بڑھائے گی: بلاول بھٹو اس جدوجہد کے ذریعے شہید بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کو پایئہ تکمیل پر پہنچائیں گے: بلاول بھٹو زرداری

Exit mobile version