ٹھٹھہ کے کوہستانی پٹی کی طالبہ حفصہ پالاری نے بایو میڈیکل انجینیئرنگ میں ٹاپ کرلیا یہ سندھ میں پہلا اعزاز حفصہ پالاری کو ملا ہے 191

ٹھٹھہ کے کوہستانی پٹی کی طالبہ حفصہ پالاری نے بایو میڈیکل انجینیئرنگ میں ٹاپ کرلیا یہ سندھ میں پہلا اعزاز حفصہ پالاری کو ملا ہے

ٹھٹھہ کے کوہستانی پٹی کی طالبہ حفصہ پالاری نے بایو میڈیکل انجینیئرنگ میں ٹاپ کرلیا یہ سندھ میں پہلا اعزاز حفصہ پالاری کو ملا ہے

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)ٹھٹھہ کے کوہستانی پٹی جھمپیر سے وابسطہ طالبہ حفصہ پالاری نے سندھ کی پہلی ٹاپ کردہ ڈگری بایو میڈیکل انجینئیر کا اعزاز اپنے نام کیا ہے گاوں حاجی قاسم پالاری سے تعلق رکھنے والی نے انٹرمیڈیٹ سے ہی بایو میڈیکل انجینئیرنگ میں سندھ میں کوہستان پٹی سے انجینئر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے اس موقع پر انجینئر حفصہ پالاری نے میڈیا کو بتایا کہ میں سندھ کی تمام ماوں بہنوں بیٹیوں سے کہنا چاہتی ہوں

کہ وہ اپنی بچیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں اور انکی تربیت پر توجہ دیں کیونکہ سندھ میں تعلیمی فقدان کی وجہ سے لڑکیاں اپنا مقام حاصل کرنے میں کامیابی حاصل نہ کرسکیں ہیں اب بھی وقت ہیکہ سندھ کی بیٹیاں مایوس نہ ہوں آگے بڑھیں اور اپنی ہمت سے تعلیمی میدان سر کریں انجینیئر حفصہ پالاری کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ ضلع ٹھٹھہ کے پسماندہ علاقوں کوہستانی پٹی جھمپیر، جھنگ شاہی، دھابیجی اور ساحلی پٹی ساکرو کیٹی بندر تک کے علاقوں میں جاکر تعلیمی ماحول بنانے سمیت دیگر سماجی فلاحی کام کو بڑھائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں