پمپ ھائوس کالونی دھابیجی کے ملازمین کا اسسٹنٹ کمشنر میرپور ساکرو کی زیادتیوں کے خلاف احتجاجی مظاھرہ اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ 119

پمپ ھائوس کالونی دھابیجی کے ملازمین کا اسسٹنٹ کمشنر میرپور ساکرو کی زیادتیوں کے خلاف احتجاجی مظاھرہ اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

پمپ ھائوس کالونی دھابیجی کے ملازمین کا اسسٹنٹ کمشنر میرپور ساکرو کی زیادتیوں کے خلاف احتجاجی مظاھرہ اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)پمپ ھائوس کالونی دھابیجی کے ملازمین کا اسسٹنٹ کمشنر میرپور ساکرو کی زیادتیوں کے خلاف احتجاجی مظاھرہ اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہگزشتہ دن ای سی ساکرو سجاد ابڑو نے اینکرو چمنٹ پولیس کے ساتھ مل کر واٹر بورڈ کی سرکاری کوارٹروں میں غیر قانونی طور پر رہنے والوں پر صرف دکہاوے کی کاروائی کرکے صرف فوٹو سیشن کیا ہے معشوق لغاری، رستم کاتیار اور منظور راجہ مظاہرین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے

کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر ساکرو سجاد ابڑو اور انکروچمنٹ پولیس نے با اثروں کے کہنے پر من پسند لوگوں کے گہروں پر کاروائیاں کر کہ مقامی افسروں کے گہروں پر حملے کر کہ ان کو گہر خالی کرنے پر مجبور کیا گیا ان کامزید کہنا تہا کہ گزشتہ 25 سالوں سے باہر کے لوگ کالونی میں قابض ہیں مگر ان کے گہر خالی نہیں کرائے گئے جوکہ سراسر ناانصافی ہے اگر اسسٹنٹ کمشنر نے مزکورہ قبضے ختم نہیں کروائے تو ای سی ساکرو سجاد ابڑو کے خلاف احتجاجن دھرنا دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں