اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل میری اولین ترجیح ہے، ان مسائل کے حل کے لیے ہر سطح تک جاونگا، کیپٹن عاصم ملک 142

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل میری اولین ترجیح ہے، ان مسائل کے حل کے لیے ہر سطح تک جاونگا، کیپٹن عاصم ملک

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل میری اولین ترجیح ہے، ان مسائل کے حل کے لیے ہر سطح تک جاونگا، کیپٹن عاصم ملک

دبئی اسلام آباد( فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف )اوورسیزپاکستانیوں کے ترجمان کیپٹن عاصم ملک نے کہا ہے کہ میری اولین ترجیح اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل ہے، میں اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے ہر سطح تک جاونگا، انہوں نے کہا کہ افسوس کا مقام ہے

کہ یواے ای میں مقیم بعض پاکستانیوں سمیت حکومت پاکستان کے منتخب نمائندوں کی اکثریت اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ نہیں، میری کوششیں جاری ہیں اور مجھے اللہ تعالی کی ذات پر مکمل بھروسہ ہے کہ میری یہ کوششیں ایک دن ضرور کامیاب ہونگیں، جب تک مجھے اوورسیزپاکستانیوں کی حمائت و تعاون حاصل ہے تب تک میرا حوصلہ جوان ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں