سرکاری کاغذات میں اسکول ہسپتال موجود ہیں اور ٹیچر و ڈاکٹر تنخواہیں لے رہیں بابڑہ کو انسانی بنیادی حقوق سے محروم،عبدالغفور بابڑہ شریف
ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)سابق کاونسلر بابڑہ عبدالغفور بابڑہ شریف بابڑہ نے میڈیا کو بتایا ہیکہ ہمارے گوٹھ بابڑہ اور اسکے قرب و جوار کے گوٹھوں میں اسکول ہسپتال نہی ہیں جبکہ سرکاری کاغذات میں اسکول ہسپتال موجود ہیں اور ٹیچر و ڈاکٹر تنخواہیں لے رہیں بابڑہ کو انسانی بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے