93

دھابیجی کے قریب مرغی فارم میں پنجاب کے دو مزدوروں کی لاشیں ملی ہیں جنکا اب تک کوئ ثبوت نہی مل سکا

دھابیجی کے قریب مرغی فارم میں پنجاب کے دو مزدوروں کی لاشیں ملی ہیں جنکا اب تک کوئ ثبوت نہی مل سکا

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)دھابیجی کے قریب مرغی فارم میں پنجاب کے دو مزدوروں کی لاشیں ملی ہیں جنکا اب تک کوئ ثبوت نہی مل سکا ہے تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد ہی کوئ وجہ سامنے آسکتی ہے ایس ایچ او دھابیجی غلام علی لاکھو کے مطابق پمپ ہاوس کالونی کے قریب ماڈل پولٹری فارم میں 20 کے قریب مزدور کام کرتے ہیں

جبکہ مزدوروں کا کہنا ہیکہ شبیر اور رشید ایک کمرے میں سوئے ہوئے تھے صبح دیر تک نہ اٹھنے کے بعد جب ہم نے انکا دروازہ کھولا تو وہاں یہ مردہ پائے ملے دونوں فوت ہونے والوں کا تعلق پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان سے ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں