Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ نے فہیم احمد کے گھر پہنچ کر لواحقین سے تعزیت کی

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)زرداری کریپشن کے بادشاہ ہیں انہوں نے پورے ملک میں کریپشن کی ہے حلیم عادل شیخ کی فہیم حسین کی تعزیت پر میڈیا سے گفتگو نیب کی طرف سے اکاؤنٹ میں کروڈوں روپے کی دادو کے بیمبینک لین دین کا لیٹر ملنے کے بعد ذہنی پریشانی کے باعث ٹھٹھہ کے اسکول ٹیچر فہیم حسین چند روز قبل انتقال کر گئے تھے 2014 فہیم احمد کے والد بھی اسی وجہ سے انتقال کر چکے ہیں۔

ان دونوں کے اکاؤنٹ میں کسی نامعلوم شخص نے کروڈوں روپے کی لین دین کی تھی جس کا پتہ ان کو نہیں تھا نیب کی طرف سے لیٹر ملنے کے باعث دل لا دورہ پڑنے سے فہیم حسین کا انتقال ہوگیا
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ نے فہیم احمد کے گھر پہنچ کر لواحقین سے تعزیت کی اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ پپلز پارٹی کی حکومت نے ہمیشہ کریپشن کی ہے اور آصف زرداری کریپشن کے بادشاہ ہیں جنہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے انہوں نے کہا کہ مرحوم فہیم حسین کے لوحقین کو انصاف دلایا جائے گا اور ان کے خاندان کے افراد کو نوکریاں دی جائیں گی ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعظم نے کہا تھا کہ ہزارہ برادری کے لوگوں کی تدفین کے بعد وہ جائیں گے اور انہوں ے وعدہ پورا کہا اور تعزیت کے لئے گئے

Exit mobile version