دھابیجی ملز ایریا میں مقامی لوگوں کو اول درجہ میں روزگار فراہم کرنا مقامی نجی کمپنیوں کے مالکان پر فرض ہے ،پیپلز پارٹی رہنماء حمید پہنور 162

دھابیجی ملز ایریا میں مقامی لوگوں کو اول درجہ میں روزگار فراہم کرنا مقامی نجی کمپنیوں کے مالکان پر فرض ہے ،پیپلز پارٹی رہنماء حمید پہنور

دھابیجی ملز ایریا میں مقامی لوگوں کو اول درجہ میں روزگار فراہم کرنا مقامی نجی کمپنیوں کے مالکان پر فرض ہے ،پیپلز پارٹی رہنماء حمید پہنور

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)پیپلز پارٹی رہنماء حمید پہنور نے پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہیکہ دھابیجی ملز ایریا میں مقامی لوگوں کو اول درجہ میں روزگار فراہم کرنا مقامی نجی کمپنیوں کے مالکان پر فرض ہے قریب واقع سندھ کے تاریخی شہر بھنمبھور پر لینڈ مافیا کو کسی قسم کا قبضہ کرنے نہی دیں گے اس حوالہ سے پارٹی قیادت اور صوبائ حکومت رابطہ میں ہے جلد کاروائ ہوگی دھابیجی میں درپیش پانی مسئلہ جلد ہوگا

اس حوالہ سے ایم پی اے حاجی علی حسن زرداری کی خصوصی توجہ ہے جلد دھابیجی کی عوام پانی سے مستفیض ہونگیں دوسری طرف پیپلز پارٹی رہنماء حمید پہنور نے خان برادرز فٹبال کلب کی دعوت پر وائ پی ایف سی گراونڈ بلال نگر پہنچے اور وہاں جاری فٹبال میچ دیکھا اور کھلاڑیوں میں انعامات ٹرافی تقسیم کیں انکے ہمراہ فقیر نبی بخش بلوچ، سکندر علی پہنور بابو پہنور و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں