Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی کا صفائی اسکواڈ شہر کو چمکانے میں مصروف

خانیوال (سعید احمدبھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی کا صفائی اسکواڈ شہر کو چمکانے میں مصروف معمول کے کام کیساتھ مختلف علاقوں میں خصوصی صفائی آپریشن اور جسونگ نگر میں بھاری مشینری کی مدد سے کوڑے کے بڑے ڈھیروں کی صفائی متعدد علاقوں میں کھلے گٹروں پر ڈھکنوں کی تنصیب کردی گئی۔ صفائی کے کام کے بعد سڑکوں کی دھلائی کا کام بھی جاری شہر کی مصروف سڑکوں کی صفائی پر خصوصی توجہ دینے کے احکامات اور صفائی کے حوالہ سے زیر ٹالرینس پالیسی پر عمل شروع کردیا۔

Exit mobile version